سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر مس کال کے دلچسپ فیچر کی آزمائش واٹس ایپ میں پہلے سے ہی وائس نوٹ ریکارڈ کرنے کی سہولت موجود ہے، تاہم نیا فیچر مس کال کے بعد میسیج بھیجنے کو آسان کرے گا۔