سائنس و ٹیکنالوجی صارفین کے لیے خوشخبری، ٹک ٹاک پر اب وائس نوٹس اور تصاویر بھیجنا ممکن ہوگیا نئے فیچر کے تحت صارفین 60 سیکنڈ تک کی آواز ریکارڈ کرکے براہِ راست پیغام میں بھیج سکتے ہیں۔