• KHI: Partly Cloudy 21.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C

گوادر: دستی بم حملہ، پانچ افراد زخمی

شائع November 19, 2013

کوئٹہ: پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں واقع جنت بازار میں ایک دکان پر دستی بم کے حملے میں کم سے کم پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں، جن میں دو خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔

زخمی ہونے والوں کو ایک مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اس واقعہ کی ابتدائی طور پر کسی نے بھی ذمی داری قبول نہیں کی ہے۔

واضح رہے کہ بلوچستان کئی سالوں سے بدامنی کی لپیٹ میں ہے جس میں ناصرف عام شہریوں بلکہ سیکیورٹی فورسز کو بھی ہلاک کیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025