• KHI: Clear 18.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 18.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C

میڈونا پھر نمبر ون

شائع November 21, 2013

عمر چاہے کتنی بھی زیادہ ہوگئی ہو مگر امریکی گلوکارہ میڈونا نے کمانے کے معاملے میں آج کی نسل کے ہر گلوکار کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکی جریدے فوربز کی ایک رپورٹ کے مطابق عمر کی چھٹی دہائی میں موجود میڈونا نے ایک سال کے عرصے کے دوران 125 ملین ڈالرز کما کر سب سے زیادہ کمانے والی گلوکارہ کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔