• KHI: Partly Cloudy 20°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 20°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C

صوابی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تین شدت پسند گرفتار

صوابی: پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اہم کمانڈر سمیت تین مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ تین مسلح شدت پسندوں نے بدھ کی صبح صوابی انٹر چینج کے قریب پولیس اہلکار پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔

تاہم پولیس نے ان کے خلاف آپریشن شروع کیا، اس دوران دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

کارروائی کے دوران پولیس نے مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے نامعلو مقام پر منتقل کردیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025