• KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 15.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 15.1°C

مزدوروں کا عالمی دن

شائع May 1, 2014

یکم مئی کی عام تعطیل کو کچھ ملکوں میں 'یوم مئی' اور کچھ میں 'مزدوروں کا عالمی دن' سے یاد کیا جاتا ہے۔

اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کو یاد دلانا ہے کہ مزدوروں کے بھی حقوق ہوتے ہیں۔ اس خصوصی دن کی بنیاد 1810 میں اس وقت پڑی جب 'آٹھ گھنٹے کام' کی تحریک کا آغاز ہوا۔