• KHI: Partly Cloudy 28.8°C
  • LHR: Sunny 27.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.8°C
  • LHR: Sunny 27.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.3°C

موہٹہ پیلس __ تصویری جھلکیاں

شائع اپ ڈیٹ

کراچی میں اگرچہ خوبصورت اور عظیم الشان عمارات کی کوئی کمی نہیں مگر جو بات موہٹہ پیلس کی ہے وہ کسی اور میں کہاں۔

قیامِ پاکستان سے قبل تعمیر ہونے والی یہ خوبصورت عمارت ایک ہندو تاجر نے تعمیر کرائی جسے وہ مجبوراً چھوڑ کر ممبئی منتقل ہوا اور پھر یہ فاطمہ جناح کی ملکیت میں رہا اور اب یہ ایک میوزیم کی شکل میں سندھ حکومت کی ملکیت ہے۔

اس کو دیکھنے والے اکثر پہلی دید میں مسحور ہوکر رہ جاتے ہیں ہوسکتا تصاویر دیکھنے والوں کو ایسا محسوس نہ ہو مگر ہم نے بھرپور کوشش کی ہے کہ آپ بھی اس کی خوبصورتی کو محسوس کرسکیں۔

تفصیل پڑھنے کے لیے کلک کریں. تصاویر : موہٹہ پیلس ویب سائٹ