• KHI: Partly Cloudy 21.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C

سرگودھا: ٹریفک حادثے میں پانچ افراد ہلاک

شائع July 4, 2014

سرگودھا: صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں آج جعمہ کے روز ایک تیز رفتار کار الٹنے سے ایک خاتون اور بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ افراد لاہور سے سرگودھا جارہے تھے۔

واقعے میں ایک شخص اور ان کی اہلیہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں، جبکہ دو بچوں کو زخمی حالت میں قریبی ہسپتال پہنچایا گیا، تاہم وہ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

واقعہ کے بعد ریکیسو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025