• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 18.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 18.8°C

اٹک: مسافر وین اور کار میں تصادم، چار افراد ہلاک

شائع July 14, 2014

اٹک: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں آج پیرکی صبح ایک وین اور کار میں تصادم کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ اٹک میں بسال چوک کے قریب پیش آیا ہے۔

واقعہ کے بعد امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ کردی گئیں، جبکہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025