• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C

طاہر القادری کے خلاف مقدمہ درج

شائع August 6, 2014 اپ ڈیٹ August 7, 2014

لاہور: پنجاب حکومت نے پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ڈان نیوز ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ طاہرالقادری کے خلاف مقدمہ تشدد پر اکسانے پر درج کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق طاہرالقادری کے خلاف تھانہ فیصل ٹاون میں مقدمہ درج کیا گیا۔

یاد رہے کہ پی اے ٹی سربراہ طاہرالقادری نے اپنی ایک تقریر کے دوران پولیس افسران کے گھروں پر دھاوا بولنے کا بیان دیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025