• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C

ہنگو میں خطرناک دہشت گرد ہلاک

شائع September 24, 2014

ہنگو: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں ڈکیتی کے دوران خطرناک مشتبہ دہشت گرد محمداسحاق کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود جدید بانڈہ میں مبینہ دہشت گرد محمد اسحاق ڈکیتی کی غرض سے ایک گھر میں داخل ہوا۔

اہل خانہ نے مزاحمت کرتے ہوئے فائرنگ کردی، جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑگیا۔

پولیس کے مطابق محمد اسحاق اٹھارہ فروری کو تھانہ دوآبہ کے سابقہ ایس ایچ او اسلام دین پر ہونے والے بم حملے سمیت کئی ورداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025