• KHI: Partly Cloudy 25.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.4°C
  • ISB: Clear 17.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.4°C
  • ISB: Clear 17.9°C

ایک شام 'کراچی ٹیلنٹ' کے نام

شائع December 1, 2014

لوگوں کے ہجوم کے لیے ایک خوش باش شام، جہاں خاندان، دوست، فنکار، فوڈ اسٹال سب ایک چھت تلے جمع ہوگئے۔

یہ ہے کریٹیو کراچی فیسٹیول جس کا انعقاد الائنس فرنچ میں ٹی ٹو ایف نے کروایا۔

اس فیسٹیول میں میوزک پروگرامز، قوالی، ڈرامے پڑھنا، آرٹ، فوٹوگرافی، ڈیزائن اور دستکاری وغیرہ شامل تھے۔