• KHI: Sunny 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.5°C
  • KHI: Sunny 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.5°C

کراچی میں تخلیقی دماغوں کی بیٹھک

شائع December 5, 2014

دی سیکنڈ فلور (ٹی ٹو ایف) نے ایک بار پھر منفرد معیار کے شو کا انعقاد کیا جس میں لوگوں اور تخلیق کے امتزاج کو 'کریٹیو کراچی فیسٹیول' میں اکھٹا کردیا گیا۔

یہ فیسٹیول جو گزشتہ ہفتے الائنس فرنچ میں منعقد ہوا، کا مقصد آرٹس، دستکاری، موسیقی، مزیدار کھانوں اور دیگر کے فروغ کے ساتھ تخلیقی برادری کو قریب لانا ہے۔

اس مقصد کے لیے فیسٹیول میں بہت لوگوں نے کافی کچھ کرکے دکھایا اور ان کے خیالات و آئیڈیاز واقعی منفرد اور دلچسپ ثابت ہوئے۔