• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C

آرمی چیف چین کے دو روزہ دورے پر روانہ

شائع January 24, 2015

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے دو روزہ اہم دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے ایک ترجمان نے بتایا کہ دو روزہ دورے کے دوران آرمی چیف چین کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے۔

ایک فوجی ذریعہ نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ چینی فوجی و سیاسی قیادت سے بات چیت کے دوران سیکورٹی اور دفاعی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

اس موقع پر آرمی چیف ضرب عضب پر حاصل کردہ کامیابیوں پر بھی چینی قیادت کو آگاہ کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025