قلعہ روہیتاس – برصغیر کے شیر کی میراث

23 فروری 2015

پنجاب میں جہلم شہر کے قریب جی ٹی روڈ پر ایک پہاڑی پر موجود قلعہ روہیتاس برصغیر کے شیر شاہ سوری کی چھوڑی گئی میراث میں سے ایک ہے۔

علاقے کے قبائل کو دبائے رکھنے اور ہندوستان میں ہمایوں کے آنے پر نظر رکھنے کیلئے شیر شاہ کے احکامات پر راجا ٹوڈر مل نے اس قلعہ کو 16 ویں صدی میں تعمیر کیا تھا۔

قلعہ میں مغل بادشاہ اکبر کے انتہائی قابل اعتماد جرنیل راجا مان سنگھ کی رہائش بھی موجود ہے۔ مان سنگھ کی حویلی قلعہ کے سب سے اونچے مقام پر موجود ہے۔

پنجاب کے مختلف شہروں کو جوڑنے اور پھر ہندوستان، افغانستان اور بنگلہ دیش تک پھیلی مشہور جی ٹی روڈ کی بنیاد بھی شیر شاہ سوری نے ہی رکھی تھی – تحریر/ تصاویر ایما انیس

قلعہ کے کُل بارہ دروازے ہیں جن میں سے ایک موری یا کشمیر گیٹ کہلاتا ہے۔
قلعہ کے کُل بارہ دروازے ہیں جن میں سے ایک موری یا کشمیر گیٹ کہلاتا ہے۔
قلعہ کی چار دیواری کا ایک حصہ۔
قلعہ کی چار دیواری کا ایک حصہ۔
لنگر خانی دروازہ۔
لنگر خانی دروازہ۔
قلعہ کے اندر ٹیریس کی تصویر۔
قلعہ کے اندر ٹیریس کی تصویر۔
رانی محل۔
رانی محل۔
راجا مان سنگھ کی حویلی۔
راجا مان سنگھ کی حویلی۔
قلعہ کی چار دیواری کی ایک اور تصویر۔
قلعہ کی چار دیواری کی ایک اور تصویر۔
شاہ ولی گیٹ کے قریب
شاہ ولی گیٹ کے قریب
شاہ ولی گیٹ کا اندرونی حصہ
شاہ ولی گیٹ کا اندرونی حصہ
شاہ ولی گیٹ کی چار دیواری۔
شاہ ولی گیٹ کی چار دیواری۔