• KHI: Partly Cloudy 26.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.8°C

خانیوال میں بس حادثہ، 15 افراد ہلاک

شائع October 22, 2015

خانیوال: پنجاب کے ضلع خانیوال میں ایک تیز رفتار بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 15 افراد ہلاک جبکہ 30 کے قریب زخمی ہو گئے۔

جمعرات کو بدقسمت بس ٹبہ سلطان پور سے خانیوال جا رہی تھی جب کچا کھوہ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو گئی اور کھائی میں جا گری۔

بس میں کُل 54 مسافر سوار تھے۔ ہلاک ہونے والے تمام 15 افراد کا تعلق گجرات سے تھا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025