• KHI: Sunny 29.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.6°C
  • KHI: Sunny 29.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.6°C

اسلام آباد: برسات کے بعد پھولوں کی بہار

شائع August 2, 2016

دارالحکومت اسلام آباد میں برسات نے جہاں ایک طرف موسم کو خوشگوار بنایا تو وہیں شہرِ اقتدار میں پھولوں کو بھی ایک نیا حسن مل گیا ہے۔

اسلام آباد شہر کی ہر بڑی شاہراہ رنگ برنگے خوشنما پھولوں کا گلدستہ معلوم ہوتی ہے، جو وہاں سے گزرنے والوں کا استعمال کررہا ہے۔

شہرگلستان کو قسم قسم کے پھولوں سے یوں مرسہ کیا گیا ہے کہ کوئی رنگوں سے خالی نہیں اور جس رستے سے گزریں پھول ہم سفر ٹھہرتے ہیں۔

یہی شہر اقتدار کا خاصہ ہے جسے لوگ بڑے شوق سے دور دور سے دیکھنے آتے ہیں، جبکہ یہاں آنے والے سیاح تو ان حسین اور قدرتی مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ کررہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025