گھوٹکی: ملزم نے تھانے میں رونق لگا دی

شائع August 14, 2016 اپ ڈیٹ August 14, 2016 02:29pm

صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں سسر پر تشدد کے الزام میں گرفتار ملزم نے تھانے پہنچ کر پولیس اہلکاروں کو اپنے فن سے خوب محظوظ کیا۔

ڈان نیوز کے مطابق تحصیل خاپور مہر کے رہائشی کلٹی منگنہار کو پولیس جب گرفتار کرکے تھانے لائی تو ملزم نے پہلے جمناسٹک کے کرتب دکھائے اور پھر کلابازیاں کھا کر اہلکاروں سرشار کیا۔

اس موقع پر ملزم نے موسیقی کے ایسے سر بکھیرے کہ تھانے میں رونق لگادی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026