• KHI: Clear 26.1°C
  • LHR: Clear 18.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.5°C
  • KHI: Clear 26.1°C
  • LHR: Clear 18.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.5°C

کیو موبائل ایم سکس اسمارٹ فون متعارف

شائع March 31, 2017
— فوٹو بشکریہ کیو موبائل
— فوٹو بشکریہ کیو موبائل

کیو موبائل نے اپنا نیا فلیگ شپ فون ایم سکس متعارف کرا دیا ہے۔

کراچی میں کیو موبائل برائیڈل کوچر ویک 2017 کے دوران اس فون کو انوکھے انداز سے متعارف کرایا گیا۔

کیو موبائل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق برائیڈل ویک میں سیلیبریٹز، ماڈلز، بلاگرز اور مہمانوں کو نئے ایم سکس ککا تجربہ ہوا۔

کمپنی کے مطابق یہ کیو موبائل کو بہت زیادہ طاقتور اسمارٹ فون ہے جس کے استعمال کا تجربہ تقریب میں موجود مہمانوں نے خود کیا۔

یہ فون چار جی بی ریم کے ساتھ ہے جبکہ 64 جی بی میموری جو کہ لامحدود سیلفیز اور اسٹوریج کے لیے کافی ہے۔

تھری میگا پکسل بیک اور 8 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ دیا ہے، فرنٹ پر فنگر پرنٹ اسکینر کے ساتھ یہ 5000 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ہے۔

یہ فون مارکیٹ میں دستیاب ہے جبکہ www.qmobile.com.pk پر بھی خریدا جاسکتا ہے جس کی قیمت 29 ہزار 500 روپے ہے۔

کیو موبائل پاکستان کی ایک بڑی موبائل کمپنی ہے جس کے نئے فونز اکثر سامنے آتے رہتے ہیں۔

تبصرے (1) بند ہیں

M. Bilal Apr 01, 2017 11:18am
Q mobile se behtr hai banda mobile hi na le :P

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025