• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C

مریم نواز کے لیے سونے کا تاج

شائع February 18, 2018

شیخوپورہ میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں، جبکہ مرکزی انجمن تاجران کے صدر کی جانب سے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی کے لیے 7 تولے سونے کا تاج تیار کیا گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق اس تاج کی قیمت 13 لاکھ روپے ہے، جسے آج کے جلسے میں مریم نواز کو پہنایا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025