بنی گالہ میں احتجاجی کارکنان کی تعداد میں اضافہ
اسلام آباد: الیکشن 2018 میں پارٹی ٹکٹ کی غیر منصفانہ تقسیم کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹ آئی) چیئرمین عمران خان کے گھر کے باہر احتجاج کرنے والے ناراض کارکنان کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔
ملتان اور بٹگرام کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے چارسدہ سے بھی کے ناراض کارکنان اسلام آباد میں بنی گالہ پہنچنا شروع ہوگئے۔
مظاہرین کی جانب سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں وفاقی وزیر رہنے والے سکندر بوسن کی وجہ پرانے کارکن کو پارٹی ٹکٹ دیا جائے۔
مظاہرین نے بنی گالہ کے سامنے احتجاجی کیمپ میں رہنے اور کھانے پینے کا بھی انتظام کیا ہوا ہے۔
متعلقہ خبر:
رپورٹ: رضا خان










لائیو ٹی وی