Live Election 2018

روپے کی گرتی قدر کو کیسے روکا جائے؟

شائع June 27, 2018

جو ممالک ہمارے ملک کے بڑے تجارتی ساتھی ہیں اگر ان عالمی کرنسیوں کی باسکٹ میں چڑھاؤ آ رہا ہے تو روپے کی قدر میں کمی کی توقع کرنا ایک نارمل سی بات ہے۔

اگر ایسا نہیں ہوتا تو ہمارے پاس ایک مسئلہ کھڑا ہوجائے گا، کیونکہ شرح زرِ مبادلہ میں موجود ناہمواری کو درست کرنا پڑے گا اور جب اس نکتے کا وقت آئے گا تب جتنا بڑا فرق ہوگا اتنا ہی معیشت کو جھٹکا پہنچے گا۔

شرح زرمبادلہ کو کمزور رسی کی مدد سے قابو میں رکھنا ایک اچھی اقتصادی پالیسی نہیں۔ بہتر یہی ہے کہ جو اتار چڑھاؤ ہوتا ہے ہونے دیں اور خود سے ہی راستہ نکلنے دیں۔ اس طرح آپ معیشت کو بے نظمی کے بھرپور دھچکوں سے بچا سکتے ہیں اور خسارے یا نقصان کے جذبات کو ابھرنے اور ڈالر کی قدر میں بے قابو اضافے کو روک سکتے ہیں۔

پاکستان نے اس حوالے سے ماضی میں کیا کیا اور مستقبل میں کیا کرنا چاہیے، مکمل تفصیل یہاں جانیے

کارٹون

کارٹون : 27 جون 2025
کارٹون : 26 جون 2025