• KHI: Partly Cloudy 16.7°C
  • LHR: Cloudy 10.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.7°C
  • LHR: Cloudy 10.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C
Live Election 2018

ووٹر نے خرم شیر زمان پرسوالات کی بارش کر دی

شائع June 29, 2018

کراچی: پی ٹی آئی کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان کو ووٹ مانگنا مہنگا پڑگیا۔ انتخابی مہم کے دوران خرم شیر زمان نے دکان پر کھڑے ووٹر سے ووٹ مانگا۔

اس دوران دکان پر کھڑنے نوجوان نے پی ٹی آئی کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی پر سوالات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے ووٹ دینے سے انکار کر دیا۔

اس کے جواب میں خرم شیر زمان نے نوجوان سے کہا کہ اگر آپ کا دل کرے تو مجھے ووٹ دینا دل نہ کرے تو نہیں دینا۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025