• KHI: Clear 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Clear 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
Live Election 2018

طلبہ بھی انتخابی معرکے کے لیے بے تاب

شائع July 11, 2018

ایک جانب تو عام انتخابات کا وقت قریب آتے ہی ملک بھر میں سیاسی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے، تو دوسری جانب طلبہ بھی انتخابات سے متعلق معلومات حاصل کرنے میں دلچسپی لیتے دکھائی دے رہے ہیں۔

تعلیم اداروں میں طلبہ پڑھائی کیساتھ موبائل فونز پر انتخابات کی لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹس حاصل کرنے میں مصروف ہیں۔

ویسے تو انتخابی موسم میں ڈھابوں اور عوامی مقامات پر سیاسی پر بات چیت معمول کی بات ہے، لیکن ان دنوں اسکولوز اور کالجز میں بھی سیاست پر بحث و تکرار کا سلسلہ جاری ہے۔

ان طالب علموں میں سے ہر کوئی اپنی پسندیدہ جماعت ووٹ دینے کا ارادہ رکھتا ہے، جن میں کوئی بلے پر مہر لگا کر عمران خان کو وزیراعظم بنانا چاہتا ہے تو کوئی دوبارہ سے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا خواہشمند ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025