Live Election 2018

خیبرپختونخوا، نواز شریف کی محفوظ آمد کیلئے بکرے کا صدقہ

شائع July 13, 2018

سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو خوش آمدید کہنے کے لیے خیبرپختونخوا سے مسلم لیگی کارکنان پر مشتمل قافلے نے سفر سے قبل کالے بکرے کا صدقہ دیا۔

واضح رہے کہ احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کو 7 سال کی سزا اور انتخابات کے لیے نااہل قرار دیا تھا۔

خیبرپختونخوا سے قافلے کی سربراہی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام نے کی۔

کالے بکرا کا صدقہ دینے کے بعد قافلہ لاہور کی جانب گامزن ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025