• KHI: Clear 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Clear 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
Live Election 2018

لاہور میں انتخابی مہم سے شہر کا حسن ماند پڑ گیا

شائع July 18, 2018

عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سخت ضابطہ اخلاق کے باوجود لاہور میں جگہ جگہ انتخابی امیدواروں کے پوسٹرز اور پینا فلیکسز سے شہر کی خوبصورتی ماند پڑ گئی۔

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ بھی مکمل طور پر خاموش دکھائی دیتی ہے، جبکہ جگہ جگہ اشتہاری مہم سے عام شہری خاصے پریشان ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی طرف سے لگائے گے پوسٹرز نے شہر کی اصل خوبصورتی چھین لی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025