شہباز شریف کا پاکستان کو ترکی بنانے کا انتخابی دعویٰ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ ‘آپ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں اگر آپ نے مسلم لیگ ن کو ووٹ دے کر کامیاب کرایا تو میں پاکستان کو ترکی بنا دونگا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان میں اتنی مصنوعی گیس بھرنے کے باوجود بھی پنجاب میں ان کے جلسوں میں کرسیاں بھری ہوتی ہیں بندہ کوئی نہیں ہوتا۔











لائیو ٹی وی