• KHI: Clear 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Clear 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
Live Election 2018

انتخابی اکھاڑے میں چائے فروش بھی شامل

شائع July 18, 2018

عام انتخابات 2018 میں جہاں کئی بڑے بڑے امیدوار ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہیں، تو وہیں سرگودھا میں ایک چائے فروش بھی انتخابی اکھاڑے میں شامل ہوگیا۔

چوہدری شبیر حسین سرگودھا کے حلقہ پی پی - 77 سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑ رہے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس امیدوار نے اپنے چائے کے ہوٹل کو ہی انتخابی دفتر بنا رکھا ہے۔

شبیر حسین اپنے ڈھابے پر آنے والوں کو مفت چائے بھی تقسیم کررہے ہیں، جن کا کہنا کہ وہ الیکشن جیت کر عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025