• KHI: Clear 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Clear 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
Live Election 2018

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو ووٹرز نے گھیر لیا

شائع July 19, 2018

عام انتخابات کے حوالے سے انتخابی مہم کے دوران کئی امیدواروں کو اس مرتبہ سخت عوامی ردِ عمل کا سامنا ہے، جبکہ ووٹرز نے سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا بھی گھیراؤ کرلیا۔

سندھ کے ضلع خیر پور میں جیسے ہی قائم علی شاہ انتخابی مہم کے سلسلے میں پہنچے تو ووٹرز نے ان کی گاڑی کو گھیر لیا۔

اس دوران وہاں موجود لوگ سابق وزیراعلیٰ سے علاقے میں سہولیات کے فقدان پر سوالات کرتے رہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025