لاہور کے علاقے شاہدرہ میں دو سیاسی جماعتوں میں جھگڑا
لاہور کے علاقے فضل پارک شاہدرہ میں دوسیاسی جماعتوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس کے دوران لاٹھیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال سے چار افراد زخمی ہوگئے.
پولیس کے مطابق جھگڑا پینا فلیکس لگانے پر ہوا، جبکہ دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔










لائیو ٹی وی