• KHI: Partly Cloudy 25.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.6°C
Live Election 2018

بلاول بھٹو زرداری کے لیے لذیز ناشتہ

شائع July 19, 2018

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چئیرمین بلاول بھٹو ذرداری نے چنیوٹ آمد پر میں صبح کا ناشتہ پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر سید حسن مرتضی کے گھر پر کیا۔

ناشتے میں بلاول کی تواضع حلو پوری، پائے اور دیسی گندم کی روٹی سے کی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025