سائیکل پر انوکھی انتخابی مہم
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے -60 سے غریب آزاد امیدوار حسین خان نے انوکھی انتخابی مہم شروع کردی.
آزاد امیدوار حسین خان نے انتخابی اخراجات پورے کرنے کےلیے گدھا گاڑی فروخت کی اور بھر سائیکل خرید کر اپنی مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔
حسین خان سائیکل پر ہی گلی محلوں میں اپنے بینرز اور پوسٹر بھی خود ہی لگا رہا ہے۔
امیدوار کے مطابق جذبہ جواں ہو تو جمہوری طریقے سے غریب اپنے حقوق حاصل کر سکتے ہیں۔










لائیو ٹی وی