لیاری میں مسلم لیگ (ن) کے حق میں نعرے
کراچی کے علاقے لیاری میں مسلم لیگ (ن) کے حق میں نعرے لگائے گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
واضح رہے کہ لیاری پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم کا مرکز رہا ہے جہاں گزشتہ دنوں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آمد پر سخت احتجاج کیا گیا۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں لیاری سے تعلق رکھنے والا ایک شخص مخصوص اور منفرد انداز میں نعرے لگا رہا ہے جس کے جواب میں سب ’شیرآیا‘ جواب دے رہے ہیں۔











لائیو ٹی وی