عامر لیاقت کا پی پی پی کے کارکنان پر پی ٹی آئی کے بینرز اتارنے کا الزام
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے کارکنان ان کی جماعت کے انتخابی بینرز ہٹا رہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں عامر لیاقت حسین نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے کارکنان پی ٹی آئی اور عمران خان کے بینرز اتار رہے ہیں۔
انہوں نے چیئرمین پی پی پی کو مخاطب کرکے کے کہا کہ آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف ہی کامیاب ہوگی۔










لائیو ٹی وی