• KHI: Sunny 26.3°C
  • LHR: Sunny 20.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 17.8°C
  • KHI: Sunny 26.3°C
  • LHR: Sunny 20.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 17.8°C
Live Election 2018

’صاف شفاف الیکشن کرانا فوج کے لئے بڑی ذمہ داری ہے‘

شائع July 25, 2018

سکھر: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صاف شفاف الیکشن کرانا فوج کے لئے بڑی ذمہ داری ہے۔

سکھر میں قومی نشست 207 کے پولنگ اسٹیشن 29 میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کا کہ خواتین کے لئے مشکلات ہیں، بزرگ ،خواتین اور معذوروں کے لئے ٹرانسپورٹ کا انتظام ہونا چاہیئے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی کوشش ہے کہ ملک میں جمہوریت قائم رہے.

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025