Live Election 2018

اے این پی ورکرز نے احتجاجاً بشام سوات روڈ بلاک کردیا

شائع July 26, 2018 اپ ڈیٹ July 26, 2018 01:52pm

خیبرپختونخوا میں ضلع شنگالہ کے علاقے الپوری میں اے این پی کے کارکنان نے بشام سوات روڈ احتجاجاً بلاک کردیا۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ این اے 10 اور پی کے 24 کے انتخابی نتائج کا فوری اعلان کیا جائے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026