نئی حکومت کے 16 وزراء نے حلف اٹھالیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے 16 وفاقی وزیروں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔
حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر میں ہوئی جہاں صدرِ مملکت ممنون حسین نے نومنتخب وزراء سے حلف لیا۔
تقریب کے دوران نومنتخب وزیرِاعظم عمران خان بھی موجود تھے جبکہ دیگر مہمانوں کو بھی اس تقریب میں مدعو کیا گیا تھا۔
خبر کی تفصیل پڑھیں:










لائیو ٹی وی