2018 میں نیشنل جیوگرافک کی 10 بہترین تصاویر

2018 میں نیشنل جیوگرافک کی 10 بہترین تصاویر



نیشنل جیوگرافک نے 2018 کی بہترین نیچر تصاویر کا اعلان کردیا ہے۔

نیچر فوٹوگرافر آف دی ائیر مقابلے کے فاتحین میں سرفہرست رہنے والے کی تصویر یاد دلاتی ہے کہ قدرتی ماحول پر انسانی اثرات کیسے مرتب ہوتے ہیں۔

ان رئیل نامی یہ فوٹو امریکی فوٹوگرافر جیسین ٹوڈورو نے کیلیفورنیا کے ایک صحرا میں طیارے کے سفر کے دوران کھینچی۔

اس تصویر نے مقابلے میں جمع کرائے جانے والی لگ بھگ 10 ہزار تصاویر کو شکست دے کر پہلا انعام اپنے نام کیا۔

یہ تصویر ایک صحرا میں ان متعدد گاڑیوں کی ہیں جنھیں واکس ویگن اور آڈی نے ڈیزل کے اخراج کے اسکینڈل کے بعد 2015 میں واپس طلب کیا تھا۔

یہاں آپ سرفہرست دس تصاویر کو دیکھ سکیں گے۔

مجموعی طور پر مقامات کی کیٹیگری میں پہلا انعام جیتنے والی تصویر: ان رئیل

فوٹو بشکریہ جیسن ٹوڈورو/ نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ جیسن ٹوڈورو/ نیشنل جیوگرافک


مقامات کی کیٹیگری میں دوسرا انعام: تھنڈر برڈ ان دی ڈسٹ

فوٹو بشکریہ نکولس موئر/ نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ نکولس موئر/ نیشنل جیوگرافک


مقامات کی کیٹیگری میں تیسرا انعام: روڈ ٹو Ruin

فوٹو بشکریہ کرسٹین ویمر/ نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ کرسٹین ویمر/ نیشنل جیوگرافک


مقامات کی کیٹیگری کی ایک خاص تصویر : سنو فلیکس

فوٹو بشکریہ ریوکا وائے ایتو/ نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ ریوکا وائے ایتو/ نیشنل جیوگرافک


وائلڈ لائف کیٹیگری کی فاتح تصویر: فلائنگ ایٹ دی کراسنگ

فوٹو بشکریہ پم والکرز/ نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ پم والکرز/ نیشنل جیوگرافک


وائلڈ لائف کیٹیگری میں دوسرا انعام : ڈیپ سنو

فوٹو بشکریہ جوناس بائر/ نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ جوناس بائر/ نیشنل جیوگرافک


وائلڈ لائف کیٹیگری میں تیسرا انعام: اے نیو لک

فوٹو بشکریہ الیسن لینگورڈ/ نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ الیسن لینگورڈ/ نیشنل جیوگرافک


لوگوں کی کیٹیگری کی فاتح تصویر : سنڈے بیسٹ

فوٹو بشکریہ میا کولز/ نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ میا کولز/ نیشنل جیوگرافک


لوگوں کی کیٹیگری میں دوسرا انعام: روڈ سائیڈ موٹیل

فوٹو بشکریہ ٹوڈ کینیڈی/ نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ ٹوڈ کینیڈی/ نیشنل جیوگرافک


لوگوں کی کیٹیگری میں تیسرا انعام: لو آف لائف

فوٹو بشکریہ اویشیک داس/ نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ اویشیک داس/ نیشنل جیوگرافک