• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
شائع March 10, 2019 اپ ڈیٹ March 11, 2019

دنیا کے 25 امیر ترین ممالک



ویسے تو امریکا یا یورپی ریاستوں کو دنیا کے امیر ترین ممالک کے طور پر دیکھا جاتا ہے مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اس معاملے میں وہ ایشیائی ملکوں سے پیچھے ہیں۔

2019 کی اس فہرست کے لیے دنیا کے امیر ترین ممالک کا تعین کرنے کے لیے قومی مجموعی آمدنی، فی کس آمدنی ،قوت خرید اور اوسط عمر کو بنیاد بنایا گیا ہے اور آئی ایم ایف، عالمی بینک اور وال اسٹریٹ جرنل کے ڈیٹا کا سہارا لیا گیا ہے۔

اور ٹاپ ٹین میں چھوٹے ممالک سرفہرست رہے ہیں اور انہوں نے امریکا، چین اور جرمنی جیسے ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

تو دنیا کے 25 امیر ترین ممالک کے نام جانیں جن میں سرفہرست ایک مسلم ملک ہے۔

25. بحرین

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 42 ہزار 930 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 70.94 ارب ڈالرز

آبادی (2016) : 14 لاکھ 50 ہزار

اوسط عمر : 76.9 سال

24۔ فرانس

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 43 ہزار 790 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 2 ہزار 876 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 6 کروڑ 48 لاکھ

اوسط عمر : 82.3 سال

23۔ جاپان

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 44 ہزار 850 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 5 ہزار 487 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 12 کروڑ 67 لاکھ

اوسط عمر : 84 سال

22۔ فن لینڈ

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 45 ہزار 400 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 247.27 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 55 لاکھ

اوسط عمر : 81.8 سال

21۔ کینیڈا

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 46 ہزار 70 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 1714 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 3کروڑ 66 لاکھ

اوسط عمر : 82.3 سال

20۔ آسٹریلیا

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 47 ہزار 160 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 1192 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 2کروڑ 47 لاکھ

اوسط عمر : 82.5 سال

19۔ بیلجیئم

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 48 ہزار 240 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 544 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : ایک کروڑ 44 لاکھ

اوسط عمر : 81 سال

18۔ سوئیڈن

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 50 ہزار 980 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 505 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : ایک کروڑ 12 لاکھ

اوسط عمر : 82.2 سال

17۔ جرمنی

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 51 ہزار 680 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 4187 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 8 کروڑ 26 لاکھ

اوسط عمر : 80.6 سال

16۔ نیدرلینڈ

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 52 ہزار 200 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 899 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : ایک کروڑ 71 لاکھ

اوسط عمر : 81.5 سال

15۔ ڈنمارک

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 52 ہزار 390 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 295.35 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 57 لاکھ

اوسط عمر : 80.7 سال

14۔ آسٹریا

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 52 ہزار 500 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 461.58 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 88 لاکھ

اوسط عمر : 80.9 سال

13۔ آئس لینڈ

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 53 ہزار 280 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 18.14 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 35 لاکھ

اوسط عمر : 82.5 سال

12۔ سعودی عرب

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 54 ہزار 770 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 1773 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 3 کروڑ25 لاکھ

اوسط عمر : 74.6 سال

11۔ امریکا

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 60 ہزار 200 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 19 ہزار 390 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 32 کروڑ58 لاکھ

اوسط عمر : 78.7 سال

10۔ آئرلینڈ

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 61 ہزار 910 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 364 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 48 لاکھ

اوسط عمر : 81.6 سال

9۔ ناروے

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 63 ہزار 980 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 324 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 52 لاکھ

اوسط عمر : 82.5 سال

8۔ ہانگ کانگ

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 64 ہزار 100 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 454 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 74 لاکھ

اوسط عمر : 84.5 سال

7۔ سوئٹزرلینڈ

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 65 ہزار 610 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 547 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 84 لاکھ

اوسط عمر : 82.9 سال

6۔ لکسمبرگ

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 72 ہزار 690 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 62 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 5 لاکھ 90 ہزار

اوسط عمر : 82.3 سال

5۔ متحدہ عرب امارات

اے پی فوٹو
اے پی فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 74 ہزار 410 ڈالرز

2017 جی ڈی پی :694 ارب ڈالرز

آبادی (2017) :ایک کروڑ 14 لاکھ

اوسط عمر : 77.3 سال

4۔ کویت

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 83 ہزار 310 ڈالرز

2017 جی ڈی پی :297 ارب ڈالرز

آبادی (2017) :44 لاکھ

اوسط عمر : 74.7 سال

3۔ برونائی دارالسلام

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 83 ہزار 760 ڈالرز

2017 جی ڈی پی :33.80 ارب ڈالرز

آبادی (2017) :4 لاکھ 30 ہزار

اوسط عمر : 77.2 سال

2۔ سنگاپور

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 90 ہزار 570 ڈالرز

2017 جی ڈی پی :527 ارب ڈالرز

آبادی (2017) :56 لاکھ

اوسط عمر : 82.8 سال

1۔ قطر

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : ایک لاکھ 28 ہزار ڈالرز

2017 جی ڈی پی :338 ارب ڈالرز

آبادی (2017) :27 لاکھ

اوسط عمر : 78.2 سال

تبصرے (14) بند ہیں

وزیرعلی انجس Mar 11, 2019 06:22am
بہت اچھی معلومات اسلامی ممالک کی امدن دیکھ کر خوشی ھوٸ۔ الله تبارک وتعالٰی سے دعا ھے کہ ھمارے وطن عزیز پاکستان کوبھی اسی فرست میں لاٸیں۔آمین
sardar A Haleem baig Mar 11, 2019 04:46pm
En sb mamlak ke amdani ko insarTail k zakhair par mushtamal ha jo k long term ni en mamalak main idustries ni hain js waja sy en ko mustakbal qareeb main mushkalat ka samna ho sakta ha or en ka future itna roshan ni because tail k zakhair kam ho ray hain.....
Mar 11, 2019 06:50pm
Pakistan can place itself in the list ifcorruption,nepotism,malpractices,money laundering and injustices are eliminated and sincere leadership are given a chance to come forward and set the system on its right path, to serve the interest of people and the country.
Tariq I Khan Mar 11, 2019 07:40pm
PAKISTAN
Khalid Khan Mar 11, 2019 09:01pm
I like yours programs. Keep it up. Thanks
ZIA KHAN Mar 12, 2019 02:25am
Most important factor is fair distribution of Income which is not factored in this report.
Syed Ali Mar 12, 2019 05:53am
Control population, you will get every thing.
kekaous chaudhary Mar 12, 2019 09:40am
@وزیرعلی انجس ثما امین
Sajid Sheikh Mar 12, 2019 09:53am
The Good thing is I am in Qatar
ali Mar 12, 2019 09:59am
الله تبارک وتعالٰی سے دعا ھے کہ ھمارے وطن عزیز پاکستان کوبھی اسی فرست میں لاٸیں۔آمین
Ahmed Mar 12, 2019 10:01am
اس فہرست میں ان ممالک میں فی کس آمدنی بھی لکھنا چاہئے تھی. اور ان ممالک کی امارت کی وجہ کیا ہے؟ مثلا صنعتی ترقی یا تیل کے ذخائر وغیرہ ۔۔
ساجد رضوی Mar 12, 2019 04:25pm
عرب ملکوں کی آمدنی کا دارومدار تیل اور گيس کے ذخائر پر ہے ان کے اندر اتنی صلاحیت نہیں ہے کہ ان کا موازنہ یورپ کے امیر ملکوں سے کیا جائے بہتر ہوگا کہ عرب ملکوں کو دنیا کے عیاش اور لگژری ترین ملکوں کی فہرست میں شامل کیا جائے۔ کیوں کہ عیاشی اور لگژری زندگی کے علاوہ وہاں اور کچھ نہيں ہے، پیٹرو ڈالر وں کی بدولت غریب ملکوں کی سستی افرادی قوت کو ان ملکوں نے اپنی خدمت پر مامور کر رکھا، بے چارے غریب پاکستانی، ہندوستانی، بنگلہ دیشی، فلپائنی، مصری وغیرہ محکوموں کی مانند کام کرتے ہيں، ان ملکوں میں اتنی توانائی نہیں ہے کہ دو گھنٹے سے زیادہ اپنا اقتدار قائم رکھ سکیں، سنہ 1990 ميں کویت پر صدام نے دوگھنٹے سے کم عرصے میں قبضہ کرلیا تھا، سعودی عرب جیسے بڑے ملک کے بارے میں صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ اپنی حمایت سے ہاتھ اٹھالے تو سعودی بادشاہت دو ہفتے بھی اپنے تخت و تاج کو محفوظ نہيں رکھ سکتی۔ بہرحال یہ ایک کڑوی حقیقت ہے کہ ان ملکوں کا شمار امیر ملکوں میں نہيں بلکہ عیاش اور لگژری ملکوں کی کٹیگری میں ہوتا ہے
JAMIL SATTI Mar 12, 2019 05:04pm
This is very valuable information and we should be thankful to Allah(SWT) that there are Muslim countries in the list. We should pray to Allah to include Pakistan in this list .
جاوید میاں Mar 12, 2019 05:12pm
All Good and very Informative!!!!