دنیا کا امیر ترین مسلم ملک کونسا ہے؟

دنیا کے 25 امیر ترین ممالک



ویسے تو امریکا یا یورپی ریاستوں کو دنیا کے امیر ترین ممالک کے طور پر دیکھا جاتا ہے مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اس معاملے میں وہ ایشیائی ملکوں سے پیچھے ہیں۔

2019 کی اس فہرست کے لیے دنیا کے امیر ترین ممالک کا تعین کرنے کے لیے قومی مجموعی آمدنی، فی کس آمدنی ،قوت خرید اور اوسط عمر کو بنیاد بنایا گیا ہے اور آئی ایم ایف، عالمی بینک اور وال اسٹریٹ جرنل کے ڈیٹا کا سہارا لیا گیا ہے۔

اور ٹاپ ٹین میں چھوٹے ممالک سرفہرست رہے ہیں اور انہوں نے امریکا، چین اور جرمنی جیسے ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

تو دنیا کے 25 امیر ترین ممالک کے نام جانیں جن میں سرفہرست ایک مسلم ملک ہے۔

25. بحرین

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 42 ہزار 930 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 70.94 ارب ڈالرز

آبادی (2016) : 14 لاکھ 50 ہزار

اوسط عمر : 76.9 سال

24۔ فرانس

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 43 ہزار 790 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 2 ہزار 876 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 6 کروڑ 48 لاکھ

اوسط عمر : 82.3 سال

23۔ جاپان

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 44 ہزار 850 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 5 ہزار 487 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 12 کروڑ 67 لاکھ

اوسط عمر : 84 سال

22۔ فن لینڈ

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 45 ہزار 400 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 247.27 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 55 لاکھ

اوسط عمر : 81.8 سال

21۔ کینیڈا

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 46 ہزار 70 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 1714 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 3کروڑ 66 لاکھ

اوسط عمر : 82.3 سال

20۔ آسٹریلیا

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 47 ہزار 160 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 1192 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 2کروڑ 47 لاکھ

اوسط عمر : 82.5 سال

19۔ بیلجیئم

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 48 ہزار 240 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 544 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : ایک کروڑ 44 لاکھ

اوسط عمر : 81 سال

18۔ سوئیڈن

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 50 ہزار 980 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 505 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : ایک کروڑ 12 لاکھ

اوسط عمر : 82.2 سال

17۔ جرمنی

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 51 ہزار 680 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 4187 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 8 کروڑ 26 لاکھ

اوسط عمر : 80.6 سال

16۔ نیدرلینڈ

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 52 ہزار 200 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 899 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : ایک کروڑ 71 لاکھ

اوسط عمر : 81.5 سال

15۔ ڈنمارک

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 52 ہزار 390 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 295.35 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 57 لاکھ

اوسط عمر : 80.7 سال

14۔ آسٹریا

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 52 ہزار 500 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 461.58 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 88 لاکھ

اوسط عمر : 80.9 سال

13۔ آئس لینڈ

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 53 ہزار 280 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 18.14 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 35 لاکھ

اوسط عمر : 82.5 سال

12۔ سعودی عرب

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 54 ہزار 770 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 1773 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 3 کروڑ25 لاکھ

اوسط عمر : 74.6 سال

11۔ امریکا

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 60 ہزار 200 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 19 ہزار 390 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 32 کروڑ58 لاکھ

اوسط عمر : 78.7 سال

10۔ آئرلینڈ

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 61 ہزار 910 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 364 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 48 لاکھ

اوسط عمر : 81.6 سال

9۔ ناروے

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 63 ہزار 980 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 324 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 52 لاکھ

اوسط عمر : 82.5 سال

8۔ ہانگ کانگ

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 64 ہزار 100 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 454 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 74 لاکھ

اوسط عمر : 84.5 سال

7۔ سوئٹزرلینڈ

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 65 ہزار 610 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 547 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 84 لاکھ

اوسط عمر : 82.9 سال

6۔ لکسمبرگ

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 72 ہزار 690 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 62 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 5 لاکھ 90 ہزار

اوسط عمر : 82.3 سال

5۔ متحدہ عرب امارات

اے پی فوٹو
اے پی فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 74 ہزار 410 ڈالرز

2017 جی ڈی پی :694 ارب ڈالرز

آبادی (2017) :ایک کروڑ 14 لاکھ

اوسط عمر : 77.3 سال

4۔ کویت

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 83 ہزار 310 ڈالرز

2017 جی ڈی پی :297 ارب ڈالرز

آبادی (2017) :44 لاکھ

اوسط عمر : 74.7 سال

3۔ برونائی دارالسلام

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 83 ہزار 760 ڈالرز

2017 جی ڈی پی :33.80 ارب ڈالرز

آبادی (2017) :4 لاکھ 30 ہزار

اوسط عمر : 77.2 سال

2۔ سنگاپور

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : 90 ہزار 570 ڈالرز

2017 جی ڈی پی :527 ارب ڈالرز

آبادی (2017) :56 لاکھ

اوسط عمر : 82.8 سال

1۔ قطر

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

قومی مجموعی آمدنی : ایک لاکھ 28 ہزار ڈالرز

2017 جی ڈی پی :338 ارب ڈالرز

آبادی (2017) :27 لاکھ

اوسط عمر : 78.2 سال