نیشنل والی بال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں ثقافتی رقص

شائع April 16, 2019 اپ ڈیٹ April 16, 2019 03:22pm

لاہور میں نیشنل والی بال چیمپئن شپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا آغاز مارچ پاسٹ سے کیا گیا۔

نیشنل والی بال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں 16 ٹیموں نے اشکرکت کی۔

رنگارنگ تقریب میں ثقافتی رقص کے ساتھ ساتھ شرکاء کو مخلتف کرتب بھی دکھائے گئے۔

چیمپئن شپ کا ابتدائی میچ آرمی اور پولیس کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔

ایونٹ میں روزانہ کی بنیاد پر 6 میچزز کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل معرکہ 21 اپریل کو ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026