• KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
Live JUI Azadi March

رجسٹرار پی ایم ڈی سی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات

شائع November 11, 2019

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم ڈی سی ) کے وفد نے ملازمین کی برطرفیوں اور آرڈیننس پر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو بریفنگ دی۔

رجسٹرار پی ایم ڈی سی ڈاکٹر اظہر شاہ نے بتایا کہ حکومت نے قومی اسمبلی سے آرڈیننس منظور کروایا جس پر تحفظات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک ماہ سے پی ایم ڈی سی کے برطرف ڈھائی سو ملازمین سڑک پر ہیں اور کوئی حکومتی نمائندہ برطرف ملازمین کی خیریت تک پوچھنے نہیں آیا۔

ڈاکٹر اظہر شاہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے سینیٹ میں آرڈیننس کی سخت مخالفت کی یقین دہانی کرائی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025