Live Covid 2019

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی صوبے میں کورونا وائرس کے 76 مریضوں کی تصدیق

شائع March 19, 2020

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبے میں کورونا وائرس کے 76 مریضوں کی تصدیق کی۔

ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مریضوں کی تعداد اس سے زیادہ بھی ہوسکتی ہے، لیکن اس وقت میں اس تعداد کی ہی تصدیق کر سکتا ہوں

انہوں نے بتایا کہ 353 افراد کے نمونے لیبارٹری بھیجے گئے تھے جن میں سے 76 کے نتیجے مثبت آئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025