Live Covid 2019

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 5 کیسز کی تصدیق،مجموعی تعداد 81 ہوگئی

شائع March 19, 2020

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے بیان میں کہا کہ صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 81 ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مزید 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جنہیں علاج کے لیے آئسولیش رومز میں منتقل کیا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لیبارٹری رپورٹس آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025