• KHI: Partly Cloudy 19.3°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 13.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.3°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 13.1°C
Live Covid 2019

موبائل آپریٹرز کو رنگ بیک ٹون کو کورونا وائرس آگاہی پیغام سے تبدیل کرنے کی ہدایت

شائع March 23, 2020

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز آپریٹرز کو رنگ بیک ٹون تبدیل کرنے کی ہدایت کردی۔

اس حوالے سے پی ٹی اے کے جاری ایک بیان کے مطابق موبائل فونز میں رنگ بیک ٹون کے دوران کورونا وائرس سے متعلق آگاہی پیغامات چلائے جائیں۔

پی ٹی اے کے مطابق کال کرنے والے کو سنائی دینے والی رنگ بیک ٹون میں کورونا وائرس کی روک تھام کا پیغام ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025