• KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 15.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 15.1°C
Live Covid 2019

فواد چوہدری مولانا فضل الرحمٰن کے معترف

شائع March 27, 2020

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فود چوہدری جو اکثر سخت اور بے باک قسم کے بیانات دیتے نظر آتے ہیں اب جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمن کے معترف نظر آئے۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ مولانا کا کا عوام کو گھروں میں نماز ادا کرنے کا مشورہ انتہائ صائب ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت مذھبی قیادت سے اسی سنجیدہ رویے کی توقع کی جانی چاہیئے، خود کو محدود کرنا ہی اس وقت کورونا کی وبا سے نمٹنا ہے، ایک دفعہ پھیلاؤ رک گیا تو یہ وبا اپنی موت آپ ختم ہو جائے گی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025