• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
Live Covid 2019

بلوچستان میں کورونا وائرس کے 2 مریض مکمل طور پر صحتیاب

شائع March 27, 2020

بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثر 2 مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے۔

صوبائی حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے بتایا کہ شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج 2 مریضوں کے علاج کے بعد کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ کی منفی آئی ہے۔

لیاقت شاہوانی نے بتایا کہ دونوں مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا اور وہ گھروں کو روانہ ہوگئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025