• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
Live Covid 2019

بلوچستان سے ایک اور کیس سامنے آگیا، تعداد 133 ہوگئی

شائع March 27, 2020

صوبائی ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ میڈیا سیل کے ترجمان نے مزید ایک کیس سامنے آنے کی تصدیق کردی۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار 635 ہے۔

اس اضافے کے بعد بلوچستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 133 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025