سندھ میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کہاں سے کروایا جاسکتا ہے؟
سندھ میں نوول کورونا وائرس کی سہولیت درج ذیل ہسپتال اور لیبارٹریز میں موجود ہے۔
- انڈس ہسپتال
- ڈاؤ یونیورسٹی ہسپتال اوجھا
- ایس آئی یو ٹی کراچی
- ضیاالدین ہسپتال کراچی
- پی این ایس شفا کراچی
- چغتائی لیب
- لمسز حیدرآباد
- جی آئی ایم ایس خیرپور










لائیو ٹی وی