• KHI: Sunny 14.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Sunny 14.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
Live Covid 2019

کورونا وائرس کا کسی مسلک یا فرقے سے کوئی تعلق نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

شائع April 2, 2020

اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کورونا وائرس کو کسی مسلک یا فرقے سے منسوب نہیں کرنا چاہیے۔

اس حوالے سے جاری اعلامیے میں چیئرمین سی آئی آئی ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا کہ کورونا وائرس کا کسی مسلک یا فرقے سے کوئی تعلق نہیں، عمرہ کے مسافر ہوں، مقدس مقامات کے زائرین ہوں یا تبلیغی جماعت کے کارکن، ان کا اس بیماری کے پھیلاؤ سے کوئی تعلق نہیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025